the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ برطانیہ کے ساتھ تجارت کی توسیع کرنے کے لئے برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسا مے کے ساتھ جمعہ کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کریں گے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان سین سپسٹر نے نامہ نگاروں کو بتایا، "مجھے یقین ہے کہ دونوں لیڈران کے درمیان تجارت کے سلسلے میں تبادلہ خیال



کیا جائے گا ... لیکن کاروبار کے تحت کن مسائل پر بات ہوگی، ابھی تک یہ واضح نہیں ہے۔وہ برطانیہ کے ساتھ وسیع کاروبار کے امکانات تلاش کرنے کے سلسلے میں بات چیت کرنے جا رہے ہیں. " مسٹر سپسٹر نے کہا کہ انہیں ایسا نہیں لگتا ہے کہ دونوں لیڈران کسی طرح کی مشترکہ پریس کانفرنس کو خطاب کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.